لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31بعض موقعوں پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرتے ہوئے يہ اتفاق پيش آتا ہے کہ گناہگار شخص اسلامى احکام و واجبات کى معرفت نہ رکھنے کى وجہ سے اسلام سے بدظن ہوجاتا ہے دوسرى طرف اگر ہم اسے يوں ہى چھوڑ ديں ...download-disicon-7
32بعض گناہ اور منکر و معروف کي تفصيلي شناختdownload-disicon-0
33بعض گناہوں کي شناختdownload-disicon-0
34بعض گھروں سے موسيقى کى آوازيں سنائى ديتى ہيں کہ جن کے بارے ميں معلوم نہيں ہوتا کہ وہ جائز ہيں يا نہيں اور بعض اوقات ان کى آواز اتنى اونچى ہوتى ہے کہ جس سے مؤمنين کو اذيت ہوتى ہے اس سلسلہ ميں ہمارى کيا ...download-disicon-7
35بيٹے کا ماں باپ کے سلسلہ ميں يا زوجہ کا شوہر کے بارے ميں کيا حکم ہے جب وہ اپنے اموال کا خمس و زکوٰه ادا نہ کرتے ہوں؟ اور کيا بيٹا والدين کے اور زوجہ شوہر کے اس مال ميں تصرف کر سکتے ہيں جس کا خمس يا زکوٰه ...download-disicon-7
36جب بہت ہى اہم امور جيسے کسى شخص کى جان (نفس محترمہ کو) بچانے ميں نہى عن المنکر ايسى مارپيٹ پر موقوف ہو جو زخمى ہونے يا کبھى قتل کئے جانے کا سبب بنے تو کيا ايسے موقعوں پر بھى حاکم کى اجازت شرط ہے؟download-disicon-7
37جو شخص دوسرے کو امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنا چاہتا ہے تو کيا اس کےلئے واجب ہے کہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہو؟ اور اس پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کب واجب ہوتا ہے؟download-disicon-7
38جو والدين دينى فرائض پر مکمل اعتقاد نہ رکھنے کى بنا پر انہيں اہميت نہ ديتے ہوں ان کے ساتھ بيٹے کو کيا سلوک روا رکھنا چاہيے؟download-disicon-7
39غصب، قسم، جھوٹ، غیبتdownload-disicon-0
40مختلف اداروں اور دفاتر کے ان ما تحت ملازمين کى ذمہ دارى کيا ہے جو کبھى کبھى اپنے کام کى جگہ پر اپنے افسران بالا کو ادارى اور شرعى قوانين کى مخالفت کرتے ہوئے ديکھتے ہيں؟ اوراگر اس بات کا انديشہ ہو کہ اگر ...download-disicon-7
41ميرا بھائى شرعى اور اخلاقى امور کى رعايت نہيں کرتا اور آج تک اس پر کسى نصيحت نے اثر نہيں کيا ہے، جب ميں اس کو اس حالت ميں ديکھوں تو ميرا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
42ميرى بہن نے کچھ عرصہ سے ايک شخص سے شادى کى ہے جو بے نماز ہے۔ چونکہ وہ ہميشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے لہذا ميں اس سے گفتگو کرنے اور معاشرت پر مجبور ہوںdownload-disicon-7
43ميں ايک ہسپتال ميں نرسنگ کے مقدس پيشے سے وابستہ ہوں اور کبھى کبھار بعض مريضوں کو حرام اور رکيک موسيقى کے کيسٹ سنتے ہوئے ديکھتى ہوںdownload-disicon-7
44ميں نے چند سال قبل شادى کى ہے اور ميں دينى امور اور شرعى مسائل کو بہت زيادہ اہميت ديتا ہوں اور امام خمينى (رہ)کا مقلد ہوں، مگر ميرى زوجہ دينى مسائل کو اہميت نہيں ديتي، بعض اوقات ہمارى باہمى بحث و نزاع ...download-disicon-7
45کيا اس خوف کى بنا پر کہ اسے ملازمت سے ہٹا ديا جائے گا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کو ترک کيا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر وہ ديکھے کہ کسى تعليمى مرکز کا کوئى عہديدار کہ جس کا يونيورسٹى کے جوان طلبہ ...download-disicon-7